احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کی تفصیل
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کی تفصیل بیان کرنے جا رہا ہوں کہ دو طریقے ہیں ایک تو پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے پاکستانی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کر سکتے ہیں
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 تو دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے احساس پروگرام کی افیشل پورٹل پر جائیں پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں پھر دیے گئے سکریچ کوڈ کو درج کریں، سبمٹ بٹن کو دبانے کے بعد آپ کی اہلیت کی تفصیل نظر ائے گی اور اپ احساس پروگرام اہل یا نہیں
- افیشل پورٹل پر جائیں
- پاکستانی ائی ڈی کارڈ نمبر کوخالی خانے درج کریں
- سکریچ پر دیے گئے کوڈ کو رکھیں
- سبمٹ بٹن پر پریس کریں
- تصدیق کے بعد اہلیت نظر ا جائے گی
- اگر کوئی مشکلات پیش ائے تو بے نظیر انکم سپورٹ پر ہیلپ لائن (0800-26477) نمبر پر رابطہ کریں