احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کا تعارف
احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اس کا تعارف بیان کرنے جا رہا ہوں کہ دو طریقے ہیں، پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کریں اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ویب پورٹل 8171.pass.gov.pk پر جائیں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر اور تصویر میں دیا گیا کوڈ درج کریں اور اپ کو اہلیت اور رقم کے لیے بتایا جائے گا۔
احساس راشن پروگرام اہلیت تفصیلی طریقہ کار
پہلا طریقہ (SMS)
- اپنا (شناختی کارڈ) نمبر لیں
- اسے 8171 پر بھیج دیں
- اگر آپ اہل ہیں، تو آپ کو رجسٹریشن کی تفصیلات کے ساتھ ایک پیغام موصول ہوگا
دوسرا طریقہ (آن لائن ویب پورٹل)
- ویب سائٹ پر جائیں 8171
- اپنا CNIC نمبر درج کریں
- تصویر میں دیا گیا کوڈ درج کریں
- “Submit” پر کلک کریں
- آپ کی اہلیت اور رقم کی مکمل تفصیلات اسکرین پرآجائیں گی
اگر ہماری اس سائٹ پر اپ کو مزید معلومات اچھی مل رہی ہے تو پوسٹوں کو کھول کر پڑھیں