احساس پروگرام 8171 رقم اردو میں کیسے چیک کریں

احساس پروگرام 8171 رقم اردو میں کیسے چیک کریں اور اس کا تعارف 

احساس پروگرام 8171 رقم اردو میں کیسے چیک کریں اور اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے شناختی کارڈ نمبر اور اپنے بچے کے رجسٹریشن نمبر کے ساتھ 8171 پر میسج بھیج کر اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں۔ احساس پروگرام 8171 پاکستان کی ایک سماجی بہبود کی اسکیم ہے جو غریب اور مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم کرتی ہے

احساس پروگرام 8171 رقم اردو میں کیسے چیک کریں میں اپ کو بتاتا ہوں کہ ویب پورٹل پر CNIC چیک کریں اہل ہونے پر SMS تصدیق حاصل کریں CNIC کے ساتھ مرکز پر جائیں بایومیٹرک تصدیق مکمل کر کے اپنے پیسے وصول کریں اور اس کا درج ذیل طریقہ کو استعمال کریں

احساس پروگرام 8171 رقم اردو میں کیسے چیک کریں

  1. اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جائیں
  2. اپنا شناختی کارڈ اور رجسٹریشن نمبر ساتھ لے جائیں
  3. دفتر میں موجود اہلکار آپ کی رقم چیک کرنے میں آپ کی مدد کریں گے
  4. اپنے موبائل فون سے 8171 پر میسج بھیجیں
  5. میسج میں اپنا شناختی کارڈ نمبر اور اپنے بچے کا رجسٹریشن نمبر لکھیں
  6. آپ کو ایک میسج موصول ہوگا جس میں آپ کی رقم کی تفصیلات درج ہوں گی

احساس پروگرام 8171 رقم اردو میں کیسے چیک کریں

اس سائٹ پر اچھی انفارمیشن بتانے جا رہے ہوں اور مزید پوسٹوں کو اوپن کر کے غور سے پڑھیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *